امریکی انتخابات پروموشن
لامحدود کیش بیک حاصل کریں
امریکی انتخابات میں اتار چڑھاؤ کے دوران، *XM کے ساتھ ہر 50 لاٹس کی ٹریڈ کرنے پر 250$ کا کیش بیک حاصل کریں اور ساتھ ہی ہمارے 500$ تک %100 بونس سے بھی فائدہ اٹھائيں۔
*شرائط و ضوابط لاگو۔
٭صرف فاریکس، گولڈ، سلور اور BTCUSD (جہاں لاگو ہو) پر کی گئی ٹریڈز اس پروموشن میں شامل ہوں گی۔
آپ لامحدود کیش بیک کس طرح کما سکتے ہیں
ان آسان اسٹیپس پر عمل کریں:
اپنے تصدیق شدہ XM Standard ریئل ٹریڈنگ اکاؤنٹ کے ساتھ، ممبرز ایریا میں کیش بیک پروموشن کے لیے رجسٹر کریں۔
50 اسٹینڈرڈ لاٹس ٹریڈ کرنے پر 1 ٹکٹ حاصل کریں اور 250$ کا کیش بیک موصول کریں۔
ہر اضافی ٹکٹ کے لیے اضافی 250$ حاصل کریں، جتنی زیادہ ٹریڈنگ، اتنی زیادہ کمائی۔
*شرائط و ضوابط لاگو۔
انعامات، آپ کے اکاؤنٹ کی بیس کرنسی میں کریڈٹ کیے جائیں گے۔ کیش بیلنس ریوارڈز ودڈرایبل ہیں۔
صرف فاریکس، گولڈ، سلور اور BTCUSD (جہاں لاگو ہو) پر کی گئی ٹریڈز اس پروموشن میں شامل ہوں گی۔
عمومی سوالات
لامحدود کیش بیک پروموشن نئے اور موجودہ XM کلائنٹس کے لیے ہے۔ جس میں صرف ایک تصدیق شدہ XM Standard ریئل اکاؤنٹ کی ضرورت ہے اور کوئی بیلنس درکار نہیں۔
کوئی بھی اہل کلائنٹ عملی طور پر لامحدود کیش بیلنس انعامات جیت سکتا ہے۔
اپنے ممبرز ایریا سے کیش بیک پروموشن کے لیے رجسٹر کریں۔ رجسٹر کرنے کے بعد، ٹکٹ حاصل کرنے کے لیے، 8 اکتوبر سے 30 نومبر 2024 کے دوران فاریکس، گولڈ، سلور اور BTCUSD (جہاں لاگو ہو) پر 50 اسٹینڈرڈ لاٹس کی ٹریڈ کریں اور 250$ کا کیش بیک موصول کریں۔ ٹریڈنگ جاری رکھیں اور بغیر کسی حد کے ہر اضافی ٹکٹ کے لیے 250$ کا کیش بیلنس حاصل کریں۔ یاد رکھیے، صرف Standard اکاؤنٹ کی ٹریڈز اس پروموشن میں شامل ہوں گی۔
8 اکتوبر سے 30 نومبر کی پروموشنل مدت کے دوران آپ کی کمائی گئی کل رقم، پروموشن ختم ہونے کے 14 دنوں کے اندر، آپ کے "MyWallet" میں شامل کر دی جائے گی۔
یہ ڈپازٹ بونس، 8 اکتوبر سے 30 نومبر 2024 کی پروموشنل مدت کے دوران 500$ (یا کرنسی کے مساوی)* تک کا %100 بونس آفر کرتا ہے۔
یہ بونس تمام نئے اور موجودہ کلائنٹس کے لیے دستیاب ہے جن کے پاس تصدیق شدہ ریئل ٹریڈنگ اکاؤنٹ موجود ہے۔
نہیں۔ بونس ودڈرا نہیں کیا جاسکتا اور صرف ٹریڈنگ کے لیے استعمال ہوسکتا ہے۔ البتہ، حاصل کردہ منافع، کسی بھی وقت ضرور ودڈرا کیا جاسکتا ہے۔ فنڈز کے ہر ودڈرال کے نتیجے میں آپ کے ٹریڈنگ بونس میں برابر کی کمی ہوجائے گی۔